مالیگاؤں:الحمدللہ دینی تعلیمی بورڈجمیعت علماءمالیگاؤں کایہ کارنامہ ہیکہ 2004ءجنتور اون ڈہا بسمت ہنگولی میی لڑکیوں کےلئےدینی تعلیم اقامتی دینی درسگاہ کی بنیاد رکھی۔ الحمدللہ تین مدرسہ سےہرسال لڑکیاں باقاعدہ زمرۂ عالمات میں شریک ہورہی ہیں۔ 21.3.2022پیرصبح 11بجےمدرسہ احیاءالعلوم جنتورضلع پربھنی کےشیخ الحدیث مولاناعبدالجلیل تابش ملی صاحب نےآخری حدیث کادرس دےکر18طالبات کوزمرۂ عالمات میں شریک فرمایا۔مولانانےاس موقع پر اظہارفرمایاکہ قاری حفیظ الرحمن شمسی صدر دینی تعلیمی بورڈنےاس علاقے میں بنات کےلئےجومدارس قائم کئے۔اس کامقصدیہ تھاکہ اس علاقےکی لڑکیوں کوعالمہ بننےکےلئےطویل سفر کی زحمت نہ ہو۔
غریب لڑکیوں کو یہیں موقع ملے۔ یہ مجلس قاری حفظ لرحمن شمسی کی صدارت میں منعقدہوئی ۔الحاج ابراھیم سرورا،لحاج عتیق شبیراقبال ڈابی مبین مختار اورطفیل خلیل کی جانب سےفارغات کوایک ترجمہ والاقرآن فضائل اعمال بہشتی زیورایک جوڑا کپڑادیا گیا۔حافظ انعام الرحمن ناولٹی کی جانب کتاب نکاح ایک عبادت ہے۔ جہیزتباہ کن فتنوں کی آماجگاہ ہےانعام دی گئی۔ مالیگاؤں سےالحاج ارشداقبال قاری عارف فلاحی محمدمنتظم حافظ عبدالباسط اورعبدالقدوس اورمقامی اطراف کےعلماے کرام بڑی تعدادمیں شریک ہوے۔پربھنی کےمولانانظام الدین قاسمی اورمولاناعبدالقدیر صاحبان نے بھی اپنے تاثر ات پیش کئے۔

