السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
مالیگاؤں : مسجد ومدرسہ اہل سنت رضائے اشرفی گلی نمبر7 عائشہ نگر مالیگاؤں.....کا تعمیری کام جاری ہے .... پلاسٹر کا کام شروع ہو چکا ہے....
زینے کے ٹائٹل اور دیوار کے ٹائٹل.... سمینٹ ریتی کی سخت ضرورت ہے ..کاریگروں کی مزدوری نقد کی صورت میں.. اہل خیر حضرات تعمیر مسجد میں حصہ لے کر ثواب دارین حاصل کریں...
یاد رکھے.. محنت کش افراد بالخصوص مزدور طبقے کے لوگوں کے علاقے کی مسجد ہے.. تعاون کی سخت ضرورت ہے ہے مخیر حضرات ضرور توجہ دیں....
مفتی محمد رضا مرکزی
خطیب وامام
مسجد رضائے اشرفی گلی نمبر7 عائشہ نگر مالیگاؤں
رابطہ کریں....
08446974711







