الحمدللہ، اہلیان شہر اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ مشرقی اقبال روڈ، پوار واڑی پُل کے پاس محلہ گلشن انوار قمر میں مسجد امام المتقین ﷺ کا تعمیری کام جاری ہے۔
مسجد کی فُوٹنگ اور پِلِنْتھ لیول کا کام اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور اہلیان شہر کے گرانقدر تعاؤن سے مکمل ہوچکا ہے۔
اب مسجد کا سلیب بھرنا ہے جس کے لیے تقریباً 20 لاکھ روپیوں کی اشد ضرورت ہے۔ لھذا آپ سے درخواست ہے کہ انفرادی تعاؤن کے ذریعے یا اپنا اور اپنے ساتھیوں کا ٹکٹ لے کر اس کارخیر میں حصہ لیں اور قیامت تک ملنے والے اجر و ثواب کے حقدار بنیں۔
شہر عزیز کی تمام ہی کلبوں، اداروں، سماجی و فلاحی تنظیموں سے بھی درخواست ہے کہ اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
نوٹ : تعا م تعاون برائے سلیب مسجد امام المتقین ﷺ کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیئے یا تعاون کرنے کے لیئے
کے لیئے رابطہ قائم کریں۔
اس پوسٹ کو آپ واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں
پیشگی شکریہ
(1) مولانا افتخار سالک قاسمی صاحب
9226719560
(2) مفتی امتیاز فلاحی صاحب
9326359124
(3) شجاع سر
8087132997




