
ثناء نیوز پر خبر ذومین کر کے پڑھنے کی سہولت۔
مشن یو جی سی نیٹ دسمبر 2025ء: افتتاحی تقریب و لائیو نشست
https://www.youtube.com/@nooriacademy
نوری اکیڈمی یوٹیوب چینل پر لائیو پروگرام مکمل دیکھنے کے لیئے اس لنک کو کلک کریں
تاریخ: 19 جولائی 2025ء بروز سنیچر
وقت :بعد نماز مغرب ، رات پونے آٹھ بجے
مقام: نوری اکیڈمی آفس، نزد اقصیٰ کالونی، مالیگاؤں
مہمانان خصوصی:
محترم اعظمی محمد یاسین محمد عمر صاحب (صدر اُردو لسانی کمیٹی، بال بھارتی)
محترم محمد رضا سر (ادیب و شاعر)
ڈاکٹر محمد اقبال برکی صاحب (فکشن رائٹر)
ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی صاحب (شاعر و ادیب)
محترم افضال انصاری صاحب (افسانہ نگار)
ناظم: محترم طاہر انجم صدیقی(افسانہ نگار)
نوٹ : مکمل پروگرام نوری اکیڈمی یوٹیوب چینل پر نشر کیا جائے گا، آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث اعزاز ہوگی۔
الداعی: ڈاکٹر عطاءالرحمن نوری ، اساتذۂ کرام ، جملہ اراکین اور ممبران۔
https://www.youtube.com/@nooriacademy