مالیگاؤں ۔مورخہ 23 جنوری 2024 بروز منگل یہ خبر بڑے دکھ کے سا تھ دی جاتی ہے کہ عشرہ مبشرہ نگر، گلاب پارک ثناء انکلو کے پیچھے ST سائزنگ کے پاس شہر مالیگاؤں کی مشہور شخصیت محمد صدیق کے پوتے، محمد رمضان (موذن) کے بھتیجے، عبدالرؤف کے لڑکے صوفی غلام رسول صاحب قادری کے داماد، صوفی نورالعین صابری کے بہنوئی، مجیب فرنیچر والے کے بھائی، انصاری ضیاء الرحمن المعروف ضیاء ویلڈر انتقال کر گئے ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
تدفین صبح 11 بجے عائشہ نگر قبرستان میں عمل میں آئی
الله پاک رسول پاک ﷺ کے صدقے مرحوم کے نیک اعمال کو قبول فرماۓ ۔ ان کی مغفرت فرمائے اور انکے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
●•●┄─ شریکان غم ─┄●•●
سیٹھ شیخ اکبر اشرفی
راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں
خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری
انجمن خدام اعلیٰ حضرت
الحاج صوفی سعید احمد سعدی
درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی ٹرسٹ
حافظ محمد اسماعیل اشرفی
خطیب وامام مسجد اھلسنت
حجن عائشہ فاروق شکاری معصوم شاہ
محمد رمضان محمد عباس
عباسیہ ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی
صوفی کلیم احمد صابری
مخدوم صابر اکیڈمی مالیگاؤں
انصاری نصیر احمد رضوی، محمد اعظم چشتی
انجمن سرکار مفتی اعظم ہند
صدر و اراکین دارالعلوم اھلسنت فیض القرآن ذمہ داران و مدرسین اور معلمات درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی۔مالیگاؤں


