مالیگاؤں کیمپ کی آدیناتھ اسکول کے طالب علم کارتک رویندر بچہاو نے UPSC میں AIR 177 حاصل کیا
مارچ 06, 2026
0
مالیگاؤں کیمپ کی آدیناتھ اسکول کے طالب علم کارتک رویندر بچہاو نے باوقار UPSC امتحان میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے آل انڈیا رینک (AIR) 177 حاصل کی ہے۔ وہ اب ملک کی خدمت آئی اے ایس آفیسر کے طور پر انجام دیں گے۔
ہم کارتک رویندر بچہاو اور اس کی فیملی کو اس عظیم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
Tags


