*🌼🌼🌼دعوت نامہ🌼🌼🌼*
🌹🌹 *دو کتابوں کا جشنِ اجراء* 🌹🌹
〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
الحمد اللہ مالیگاؤں کے دو نوجوان قلمکاروں کی کتابوں کا اجراء
بروز اتوار 31 جنوری 2021
رات ٹھیک 09 بجے اسکس لائبریری میں عمل میں آنے والا ہے...
جی ہاں اپنی نوعیت کی منفرد اور عمدہ کتابیں
*رفتگاں کے گلاب چہرے*
(اسمٰعيل وفا)
اجرا بدست....
👈 *محترم نہال احمد ہارون احمد انصاری صاحب*
مقالہ نگار......
👈 *محترم ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی صاحب*
اور
*آئی ٹی آئی میں کریئر کے مواقع*
(محمود اشرف مالیگ)
اجرا بدست.....
👈 *محترم پروفیسر ڈاکٹر خورشید احمد صاحب*
مقالہ نگار.....
👈 *محترم عبدالعظيم فلاحی صاحب*
صدارت.... *حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب*
نظامت..... *ظہیر قدسی صاحب*
مقررین خصوصی....
👈 *ڈاکٹر الیاس وسیم صدیقی صاحب*
👈 *انصاری محمد رضا سر*
بروز اتوار رات 09 بجے
اسکس لائبریری اے ٹی ٹی کے سامنےمالیگاؤں.
کثیر تعداد میں شرکت فرما کر پروگرام کو کامیاب بنائیں...
*شرکت کی عام استدعا ہے*