جلگاؤں کے قریب پالدھی کے دیشپانڈے محلے میں مثالی نکاح منگنی کرنے آئے تھے.نکاح کرکے لوٹے. سماج میں خرافات و فضول خرچی سے پاک اس پہل کا خیرمقدم جلگاؤں( سعید پٹیل کی رپورٹ)
نومبر 26, 2026
0
ایک مشہور کہاوت اکثر دہرائی جاتی ہے جب بیٹی یا بیٹے کی شادی کی بات چلتی ہیں.کہ چٹ منگنی-پٹ شادی ،عین اسی کہاوت کے مطابق جلگاؤں سے قریب پالدھی گاؤں کے دیشپانڈے محلے میں مکورہ خوشگوار خبر نے دل باغ باغ کردیا.اسی طرح مجموعی مسلم معاشرے میں پائی جانے والی اقلیتی مسلم برادریاں جنھیں کئ مواقعوں پر کبھی اصلاح معاشرہ کمیٹیاں تشکیل دینا پڑتی تھی.لیکن اب وقت بہت آگے نکل گیا ہے.
Tags





