زمین کی سب سے متبرک اور اللہ تعالٰی کی پسندیدہ جگہ مسجد ہے نیز ایک مرتبہ زمین کے جس ٹکڑے کا انتخاب مسجد کے لیے ہوگیا وہ تاقیامت مسجد ہی کی جگہ ہوگی۔ الحمدللہ، *بزم فیضان قمر (مالیگاؤں)* کے زیر اہتمام شہر عزیز کے مشرقی علاقے میں *مسجد و مدرسہ امام المتقین ﷺ* کے لیے جگہ خریدی گئی ہے۔ جس کی قیمت تقریباً 28 لاکھ روپے سے زائد ادا کرنا ہے۔ لھذا اہل خیر حضرات اپنی جانب سے اور اپنے مرحومین کی جانب سے زمین کی خریدی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور قیامت تک ملنے والے اجر عظیم کے مستحق بنیں۔ اپنے عطیات اور رسید بنانے کے لیے درج ذیل حضرات سے رابطہ کریں۔
*سرپرست :۔ حضرت مولانا افتخار سالک صاحب قاسمی دامت برکاتہم*
(امام و خطیب مسجد عبدالعزيز بچئی، محوی نگر)
9226719560
(1) محمود صدیقی (اسلامپورہ) 7083449450
(2) منظور احمد مولوی محمد ایوب (سلیمانی چوک)
9326514369
(3) محمد شجاع (نیاپورہ)
8087132997
(4) نورانی بکڈپو ( نزد نورانی مسجد، نیاپورہ)
9226887709
(5) عبداللہ بکڈپو (سلیمانی چوک)
9890890042
(6) الحکیم میڈیکل ( نیاپورہ اہل حدیث مسجد کے سامنے)
7775961275/
9028104266
(7) حاجی اخلاق (مسجد مرتضیٰ، حسن پورہ)
9975499474
(8) ماسٹر ٹریڈرس (کسمبا روڈ)
9028000264
(9) تاج آن لائن سینٹر (شیخ عثمان ہائی اسکول کے پاس، ہزار کھولی)
8180851213/
8149851213