موصلہ تازہ ترین خبروں کے مطابق امریکہ میں ڈونالڈٹرمپ کے حامیوں نے جوبائیڈن کی جیت سے ناراض ہوکر کیپیٹل بلڈنگ میں گھس کر ہنگامہ کیا جبکہ کیپیٹل بلڈنگ میں الیکٹرول ووٹوں کی گنتی جاری تھی اسی دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوگئی
یہ واقع اس وقت پیش آیا جب کیپیٹل بلڈنگ میں الیکٹرول ووٹوں کی گنتی جاری تھی مظاہرین نے بلڈنگ میں داخل ہونے کی کوشش کی اور وہاں موجود پولیس عملہ نے انھے روکنے کی کوشش کی مگر مظاہرین نہیں رکیں اور بلڈنگ میں داخل ہو گئے اور تشدد بھڑک اٹھاٹرمپ حامیوں کے بلڈنگ میں داخل ہونے سے الیکٹرول ووٹوں کی گنتی روکنی پڑھی واضح رہے کہ امریکہ کے کیپیٹل بلڈنگ میں امریکی کانگریس کے لوگ بیٹھتے ہیں بی بی سی کے مطابق ١٣ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو مظاہرہ کررہے تھے.


