مورخہ 22 جنوری 2021ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں" جنگ آزادی میں علماءاورمسلمانوں کا کردار اور ہمارے جمہوری حقوق "کے عنوان پر خطاب ہوگا۔ اہلیان شہر سے گزارش ہے کہ اپنی سہولت کے پیش نظر قریب کی مساجد میں پہنچ کر بیان سماعت کریں۔
گزارش کنندہ: مفتی محمد عامر یاسین ملی 9028393682
(1)مسجد کوہ نور ( آزاد نگر)
مفتی عامر عثمانی صاحب
(2)مسجد نمرہ (نمرہ کالونی)
مفتی واصف احمد قاسمی
(3) مسجد ام کلثوم ( گلشن معصوم)
مفتی ابوھاشم ملی
(4)رضوان مسجد (جمہور نگر)
مولانا وکیل احمد صاحب
( 5)مسجد ابو ایوب انصاری (کریم نگر)
مفتی محمد انعام ملی
(6) مسجد زیتون عبد القادر ( ہیرا پورہ)
مفتی عطاءالرحمن انوری
(7) مسجد آفتاب سر ( نزد کلو اسٹیڈیم)
مفتی ساجد اختر ملی
(8) مسجد عبدالمالک (گلشنِ عبد المالک)
مولانا حامد انوری
(9)مسجد عابدہ زکریا (گلشن فاران)
مولانا ساجد اختر ملی
(10)مسجد مرتضی رمضان(حسن پورہ)
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی
(11) مسجد زید بن حارثہ (مومن پورہ)
مولانا عبدالمتین قاسمی
(12) محمد امین عشرت (بڑا قبرستان)
مولانا نہال احمد قاسمی
(13) مسجد انوار نبوی(نور باغ)
مولانا قاری عبد اللہ فیصل
(14)مسجد وخانقاہ مجددیہ (نوری گارڈن نور باغ)
مولانا نہال احمد قاسمی
(15) مسجد بیت الجلیل(پوار واڑی)
مولانا محمد خالد ملی
(16)مسجد ام مختار(ہزار کھولی)
مفتی عبدالخالق ندوی
(17) حمیدیہ ( بڑا قبرستان)
محترم ابو سفیان ایم آر
(18)مسجد شعبان ( شعبان پورہ)
مفتی محمد اسحاق ملی
(19)مسجد عبد الرحمن(بجرنگ واڑی)
مولانا مجاھد الاسلام ملی
(20)مسجد عبد اللہ ابن مسعود(نزد نیا بس اسٹینڈ)
مولانا جمال ناصر ندوی
(21)مسجد ابراھیم (داتار نگر)
مولونا جمال ناصر ایوبی
(22)مسجد حسن( نزد شیعہ قبرستان)
مولانا محمد مدثر سیفی
(23)مسجد محمد یعقوب(پوارواڑی)
مفتی حامد حسین ملی
(24)مسجد عمر ابن خطاب ( بڑا قبرستان)
مفتی محمد ناظم ملی
(25)مسجد ہاجرہ( محفوظ کالونی کسمباروڈ)
مفتی محمد عامر یاسین ملّی
(26)مکرم مسجد( سلیم منشی نگر )
مولانا عقیل قاسمی صاحب
(27)مسجد ابو بکر( کونڈوا پونہ)
مولانا تنویر صاحب