ایسےمجرموں پربلاتفریق سخت کاروائ کی جائے۔گھاٹکوپرپولس اسٹیشن میں شکایت درج کرائ گئ۔مفتی محمدمنظرحسن خان اشرفی مصباحی امیرعالمی سنی صوفی تحریک(الھند)
چنددنوں سےشوشل میڈیاپرراجستھان کاایک ڈھونگی جوسادھوسنت کالباس پہنکرسرکارغریب نوازرضی اللہ عنہ کی شان میں نازیباکلمات بک رہاہے۔اس کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے۔اس کی اس نازیبااورتکلیف دہ بکواس کی تحریری شکایت گھاٹکوپرپولس اسٹیشن میں درج کرائ گئ۔اورگھاٹکوپرپولس اسٹیشن کےسینیرصاحب نےاسکے خلاف سخت کاروائ کرنےکی یقین دھانی کراتےہوئےامن کوقائم رکھنےکی سبھوں سےاہیل کی۔اس وفدمیں چراغ نگرسےعالیجناب محمدسیف صاحب اورقاری عبدالحفیظ اشرفی صاحب،حافظ محمدشمس تبریزاشرفی صاحب،حافظ مجمدکمال الدین خان صاحب،جناب فیروزصاحب کےعلاوہ دیگردانشوران بھی موجودتھے۔یقینااس کی ایسی نازیباحرکتوں سےملک کےامن وامان کوزبردست خطرہ ہے۔ملک کی فضاکوپراگندہ کرنے کی ناپاک کوشش ہے۔آج پوراملک مہاماری کولیکرپریشان ہے۔پورےملک کاکسان اپنےحقوق کی بازیابی کیلئےسراپااحتجاج بناہواہے۔ایسےمیں ایک مخصوص لباس پہنکرسرکارخواجہ غریب نوازکی شان بابرکت میں گندی زبان استعمال کرناایک سوچی سمجھی سازش کاپیش خیمہ ہی لگتاہے۔اورفسادکرانےکی مذموم سازش معلوم ہوتی ہے۔کیونکہ اس ڈھونگی کواچھی طرح سےپتہ ہیکہ خواجہ پاک سےعقیدت رکھنےوالےاس بیان کوہرگزبرداشت نہیں کرسکتے ہیں۔اوربآسانی دہشت پھیلنےکااندیشہ ہے۔اورفساد کرکےلوگوں کےذہن وفکرکوکسان کےاحتجاج سےھٹایاجاسکتاہے۔مگراس دہشت پسندڈھونگی کویہ پتہ نہیں کہ جن کی شان میں وہ غلط زبان استعمال کررہاہےان ہی کی سب سےاہم تعلیم کاحصہ صبراورامن وامان کوہرحال میں قائم رکھنےکی تاکیدہے۔اس جیسےنفرت کےسوداگروں کومعلوم ہوناچاھئےکہ سرکارغریب نواز کی چوکھٹ پرآٹھ سوسالوں سےزیادہ عرصہ سےبلاتفریق مذہب ہردھرم کےلوگ روزانہ صبح وشام سلام کانذرانہ پیش کرتےہیں۔ اوران کی چوکھٹ سےاپنی عقیدت ومحبت قائم رکھےہوئےہیں۔اس میں کوئ شک وشبہ نہیں کہ سرکارغریب نوازکاآستانہ اورآپ کی ذات سےمحبت کاجام ہرایک کوپلایاجاتاہے۔جہاں نام اورذات دیکھ کرنہیں بلکہ عقیدت ومحبت دیکھکرنوازاجاتاہے۔آپ کی بادشاہت کوہرمذہب کےلوگ تسلیم کرتےہیں اورآپ کےعرس پاک ہی میں نہیں بلکہ ہردن ہزاروں عقیدت مندوں کی بھیڑلگی رہتی ہے۔آٹھ سوسالوں سےبھی زائدصرف آپ کےعرس کوہوگیا۔اس ڈھونگی کی اس ذلیل حرکت سےصرف مسلمانوں کی ہی دل آزاری نہیں ہوئ ہےبلکہ ہرامن پسندشھری کی دل آزاری ہوئ ہے۔کیونکہ سرکارخواجہ پاک سےہرمذہب کےلوگ محبت وعقیدت رکھتےہیں۔ارباب اقتدارسےگذارش ہیکہ ایسےدہشت پسندعناصرپرسخت کاروئ کی جائےایسےلوگ ملک کی محبت بھری فضاکیلئےبڑاخطرہ ہیں۔


