مورخہ 5 فروری 2021ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مندرجہ ذیل مساجد میں
نشہ کی عادت انفرادی مصیبت سماجی لعنت !!
کے عنوان پر خطاب ہوگا۔ اہلیان شہر خصوصا نوجوانوں سے گزارش ہے کہ قریب کی مساجد میں پہنچ کر بیان سماعت کریں۔
گزارش کنندہ: مفتی محمد عامر یاسین ملی ( 9028393682)
(1) نورانی مسجد (نیاپورہ) ایک بجے
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
(2)مسجد قاسمیہ ( سلام چاچا روڈ) پونے ایک بجے
مفتی محمد ناظم ملّی
(3)مسجد یحیٰی زبیر ( عائشہ نگر ) ایک بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملّی
(4) مسجد زید بن حارثہؓ (کمال پورہ ) بارہ پچپن
مولانا عبد المتین قاسمی
(5) مسجد حاجی الیاس (گلشنِ یاسین)ایک بجے
مولانا کامران حسّان صاحب
(6) مسجد رضوان (جمہور نگر) بارہ پچپن
مولانا وکیل صاحب
(7) ہاجرہ مسجد (محفوظ کالونی) بارہ پچاس
مولانا عبدالوحید ندوی قاسمی
(8) مسجد حاجی عبدالکریم ( عمرآباد) بارہ پینتالیس
مولانا ریحان ندوی صاحب
(9) مسجد عابدہ زکریا (گلشن فاران) ایک بجے
مفتی ساجد اختر جمالی
(10) مسجد حاجی سلیمان (مالدہ شیوار) بارہ پینتالیس
مفتی شعیب سلیم صاحب
(11) حمیدیہ مسجد (بڑا قبرستان) بارہ پچپن
مولانا عمران اسجد ندوی
(12) مسجد ام مختار (ہزا کھولی) بارہ پینتالیس
مولانا مجاہد الاسلام ملّی
(13) مسجد یعقوب
ایک بجے
مفتی حامد حسین ملی
(14) مسجد آسمہ ( آگرہ روڈ نزد اسٹار ہوٹل ) ایک بجے
مولانا نہال احمد قاسمی
(15) مسجد کوہ نور ( آزاد نگر ) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی
(16) مسجد چراغ النساء (زاہد پارک) بارہ پچاس
مولانا محمد شاہد صاحب
(17) مسجد یاسین میٹرو (لبّیک ہوٹل کے پیچھے) ایک بجے
محترم ابو سفیان ایم آر
(18) مسجد أبو ایوب انصاری (کریم نگر)-بارہ پینتالیس
مفتی محمد انعام ملی
(19) مسجد نذیریہ (رونق آباد) ایک دَس
مفتی فیضان ندوی صاحب
(20) شعبان مسجد (شعبان پورہ) بارہ پچاس
مفتی محمد اسحاق ملی
(21) مسجد اسحاق ابن یٰسین ( درے گاؤں) ایک بجے
مولانا عبداللہ فیصل صاحب
(22) مسجد خلفاء راشدین (فردوسگنج) پونے ایک
مولانا عقیل قاسمی صاحب
(23) مسجد خالدہ یونس (گاندھی نگر) پونے ایک
مفتی محمد سمیر قاسمی
(24) مسجد ھلال (ھلال پورہ) ساڑھے بارہ
مولانا خالد اقبال ملی رحمانی
(25) مسجد مرتضی رمضان (حسن پورہ) بارہ پچاس
مولانا وقاص انجم انوری
(26) مسجد عبد اللہ ابن مسعود( نزد نیابس اسٹینڈ )
ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی
(27)مسجد امین عشرت( بڑا قبرستان ) سوا بارہ بجے
مولانا رمضان حبیب ندوی
(28)مسجد چشم اختر ( اختر آباد) ایک دس
مولانا رمضان حبیب ندوی
(29)فاطمہ مسجد ( جعفر نگر) پونے ایک بجے
مولانا جمال ناصر ندوی
(30) ابوبکر مسجد (پونہ)
مولانا تنویر صاحب
(31)شاہی مسجد (ایولہ)-
مولانا محمد مدثر سیفی
(32) ہندوستانی مسجد (ایولہ)
مولانا محمد خالد ملی
(33)نگینہ مسجد (وڈنیر بھیرو)ایک بجے
مفتی ضمیر قاسمی
(34)ام کلثوم مسجد (باغ محمود ) ایک بجے