۔ بروز جمعرات 11فروری دوپہر 4:00 بجے سیتو آفیس سے مشترکہ مزدور یونین کا وفد بند میں مزدوروں کے نقصانات کولیکر لیبر آفیس پہچا اس وفد میں رمیش جگتاپ (CITU ) وصی احمد سیو سینا کامگار سینا اکبر خان مالیگاوں گانٹھ پیکنگ ورکرس اشفاق احمد ( آل مالیگاوں میتھا یونین شامل تھے گانٹھ پیکنگ ورکرس کے مسائل کی بات کرتھے ہوۓ اکبر خان نے لیبر آفسر کو بتایا کارخانےبند ہونے کی وجہ سے گانٹھ پیکنگ کے لے نہیں ہوتی اور مالک ھم کو کھوٹی نہیں دیتا شائزنگ مزدوروں کی نمائندگی کرتھے ہوۓ سائزر / بیگاری اور فائر مین کو بند میں مالک کی طرف سے پگار کم اور وارپروں کو بند میں کچھ بھی نہیں دینے کی بات لیبر آفسر کوبتائی۔ رمیش جگتاپ اور وصی احمد نے پاور لوم مزدوروں کی کھوٹی کا مطالبہ کرتے ہو ۓ لیبر افسر کو سخت کاروئی کرنے کا مطالبہ کیا وفد میں شامل میتھا یونین کے اشفاق احمد دوری لگانے والے میتھا کامگار کو بند کی پگار نہیں دی جاتی اس پر کاروئی کرنے کی مانگ کی وفد نے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت لیبر آفس پر دھرنا اندولن کرنے کی وارنگ دی۔/ اظھر خان