رمضان پورہ ،کلثوم اشرفی مسجد کے سامنے کی مشہور و معروف شخصیت للّے فیملی کے نثار احمد للّے کی پوتی، گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ کے رکن علاؤالدین للّے اور نظام الدین کی بھتیجی تمرین سیما جمیل رضا نے دس سال کی عمر میں مدرسہ فوضوالصّالحین سے معلّمہ عابدہ آپا کی زیر نگرانی میں ناظرہ تکمیل قرآن کا شرف حاصل کیا ۔ اس قابل رشک کامیابی پر صدر و اراکین، گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی مالیگاؤں خانوادہ حاجی محمد یوسف للّے فیملی کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے بارگاہ الہی میں دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت تمرین سیماکو حافظ قرآن ہونے کی بھی سعادت بخشے اور اپنے والدین کو جنت میں لیجانے کا ذریعہ بنے ۔ آمین