مالیگاؤں۔(پریس ریلز)اسلام کاتحفظ اسلامی احکامات پرعمل کرنےسےہوگا۔ مولاناابوالحسن علی میاں ندوی فرماتے تھےکہ جاہلیت آشیانہ بناتی ہے۔گھونسلہ بناتی ہے۔مجاہدالاسلام قاسمی امیرشریعت بہاراڈیسہ جہارکھنڈفرماتے تھے۔
اگرمسلمان نکاح میں سےجہیزکی منحوس رسم ختم کردےہندوستان میں اسلام کادروازہ کھل جاےگا۔اس طرح کااظہارخیال 17مئی 2022ءبروزمنگل صبح گیارہ بجےسمکسیرکی مسجدمالیگاؤں میں قاری محمدادریس ابن عبدالحق کی پسرزادی صدف ناز بنت جلیل احمدکانکاح شاداب اظہر ابن نذیراحمدکےسا تھ منعقدہوا۔
نیزقاری حفیظ الرحمن شمسی نےکہاکہ یہ نکاح مشرکانہ رسم جہیزکےلین دین کےبغیرسنت کےمطابق ہورہاہےضروراس نکاح میں برکت ہوگی۔ مولاناغلام محمدوستانوی لائبریری اورالخدمت خواتین گروپ کی جانب سےبہت بہت مبادکباداوردعا ہےکہ اللہ تعالی اس نئےجوڑےکوخوشی بھری زندگی نصیب فرمائے۔ملت کےنوجونوں کواسی طرح بغیر جہیزکانکاح کرنے کی توفیق عطافرماے (آمین )
قاری حفیظ الرحمٰن شمسی مالیگاؤں
932608335



