بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں مدد کریں۔
السلام علیکم
Be helping hand for poor students
معزز قارئین
اسکول میں داخلہ لینے والے غریب بچوں کے مسائل میں بہت سی مشکلات شامل ہوتی ہیں لیکن کتابیں کاپیوں کا نہ خرید پانا انہیں تعلیم سے دوری اختیار کرنے پر مجبور کر دیتا ہے ۔بطور اساتذہ ہم اپنے بچوں کے لیے تعلیم کے ساتھ ہر سہولت دینے کی کوشش کر رہےہیں۔ آپ معزز قارئین سے گزارش ہے کہ ہمارے طلباء کی کچھ ضروریات کو پورا کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ۔
ڈونیٹ کریں
کاپیاں
دسویں جماعت کے طلباء کے لئے کتابیں (مکمل سیٹ)
یونیفارم
Please contact
9867310724
Mrs. huma.z.Ansari
اس پوسٹ کو آپ سوشل میڈیا پر اور واٹس اپ گروپ میں ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ


