بڑے افسوس کےساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہم صحافی حضرات و اردو اخبارات کے نامہ نگاران کی برادری کے رفیق ملنسار خوش گو دوست روزنامہ ایشیاء ایکسپریس کے بیڑ ضلع نمائندہ
رئیس خان سر کا آج پیر ٢٢ ِ اگست ٢٠٢٢ء کو صبح ٧:٣٠ بجے انتقال ہوچکا ہے۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
اللہ رب العزت مرحوم کی بال۔بال۔ مغفرت فرماۓ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین
سوگواران :عقیل خان بیاولی
سعید پٹیل
نوشاد حمید
خاندیش اردو کونسل جلگاؤں


