انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئی۔
محبان اُردو کو یہ اطلاع دیتے ہوئے انتہائی مسرت ہورہی ہے کہ بچوں کا مشہور و معروف رسالہ ہلال اکتوبر 2022 منظر عام پر آ چکا ہے۔
سرپرستوں سے درخواست ہے۔اپنے نو نہالوں کے ہاتھوں میں ہلال کا تحفہ ضرور دیجئے۔
قیمت صرف 40 روپیے۔
ہوم سروس فری
نوٹ۔ما ہنامہ ہلال مالیگاؤں شہر میں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیئے صرف ایک مس کال کریں۔
ثنا بک ڈپو
حاجی شاہد انجم 9270416786
انجمن چوک میجک بیوٹی پارلر کے سامنے مالیگاؤں
