مالیگاؤں شہر میں گلوریس اکیڈمی کی جانب سے سولار ٹیکنیکل کلاسسیس میں
اسکول و کالج کی چھٹیوں میں اسپیشل قلیل مدتی کورس
*کورس کی میعاد : ایک ماہ*
*سولار کے تعلق سے حکومتی اسکیموں کی معلومات*
*کورس مکمل ہونے بعد certificate*
سولار سسٹم کی تنصیب installation , پریکٹیکل اور تھیوری کے ساتھ ساتھ سولار کی دیکھ بھال اور Maintenance کا طریقہ
رابطہ :
پروفیسر حبیب انصاری
8983951105
عبداللہ انصاری سر
7798220217
کلاس کا وقت :
رات 8 بجے سے 10 بجے تک
کلاس کی معلومات کے لیے صرف درج بالا وقت میں ہی فون کریں۔ داخلہ کے خواہشمند اپنا نام عمر محلہ لکھ کر what's app کریں
پتہ ١:-79، مہاڈا کالونی، مسجد ارقم کے سامنے، آگرہ روڈ،مالیگاؤں
پتہ ٢:-گلوریئس اکیڈمی،گٹ نمبر 202،نزد مسجد زبیدہ اسحاق، باغ صدیق، اقصٰی موبائل ٹاور کے پاس مالیگاؤں