بعنوان ماہ محرم اور ہماری ذمہ داریاں
الحمدللہ جمیعت علماء ہند جو امت مسلمہ کے لیے ہر موڑ پر رہنمائی فرماتی ہے ماہ محرم پر بھی امت کی اصلاحی فکر کے لیے 10 روزہ پروگرام مختلف مقامات پر جاری ہے الحمدللہ اس سلسلے کی ایک کڑی مسجد رضوان جمہور نگر میں بھی منعقد ہوگی جس کی صدارت
حضرت مولانا وکیل احمد انوری(امام وخطیب مسجد رضوان) فرمائیں گے
اور مقرر خصوصی مقرر شعلہ بیاں حضرت مولانا آصف شعبان صاحب دامت برکاتہم (صدر جمعیت علماء مالیگاؤں) اپنے مخصوص انداز میں عوام الناس سے خطاب فر مائیں گے یہ پروگرام انشاءاللہ بروز جمعرات مورخہ 27 جولائی 2023 8 محرم الحرام بعد نماز عشاء فوراً مسجد رضوان (جمہور نگر )میں منعقد ہو گا
لہذا تمام ہی مرد و خواتین و برادران اسلام سے کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش کی جاتی ہے
نوٹ
خواتین کے لیے مسجد کے آگے مدرسے میں نشست کا نظم رہیگا
الداعیان
مولانا وکیل احمد انوری
ومصلیان مسجد رضوان جمہور نگر مالیگاؤں

