بتاریخ 11؍اگست 2023 بروزجمعہ
بعد نماز ِعشاء (فوراً)
درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹّی، چندنپوری روڈ مالیگاؤں سے نکل کر میلاد پارٹی کے ہمراہ درودوسلام پڑھتے ہوئے درگاہ حضرت بھیکن شاہ پر اختتام پذیر ہوگا۔ جہاں بارانِ رحمت کے نزول اور ملک کے موجودہ حالات،شہر کے کارباری و صنعتی حالاتِ زار کی بہتری کیلئے خصوصی اجتماعی دعا ہوگی۔
تمام ہی برادرانِ اسلام سے کثیر تعدادمیں شرکت کی پُرخلوص گذارش ہے۔
نوٹ: نمازِ عشاء درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی پر ٹھیک8:45 پر ادا کی جائے گی۔ نمازکے فوراً بعد جلوس کی روانگی ہونگی۔
اپیل کردہ
صدر و اراکین آل انڈیا سنیّ جمعیت الاسلام مالیگاؤں
اس پیغام کو مکمل سننے کے لیئے یوٹیوب کے لوگو کو کلک کریں۔