گذشتہ 22 مئی 2024 سے جاری آل مہاراشٹر اے ایم ٹی لیگ نائٹ چمپئن شپ، اب اپنے اختتام پر ہے. آج بروز اتوار شام چھ بجے سے درج ذیل ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل کھیلنے جائیں گے.
1)دھولیہ 11
2)راجو ڈیری(ایل ایس اسپورٹس )
3)نورانی 11 شہادہ
4)سن مون ٹیکس.
جو بھی دو ٹیم فاتح ہوگی ان کے درمیان فائنل مقابلہ اسی رات منعقد کیا جائے گے..
فائنل فاتح 51000اکیاون ہزار اور ٹرافی. فائنل مفتوح 21000اکیس ہزار اور ٹرافی، فائنل مین آف دی میچ، پلیئر آف دی سیریز، بیسٹ بالر و بیٹسمن
اور
اس کے علاوہ ڈھیر سارے انعامات..
*بڑی مالیگاؤں ہائی اسکول کے شاندار گراؤنڈ پر* کل شام چھے بجے سے ختم تک شائقین ناظرین کے لیے زبردست دلچسپی بھرا ماحول... آپ کے منتظر..
اے ایم ٹی انتظامیہ سی ایم سی اے اور دیگر ذمے داران.... اس زبردست ٹورنامنٹ کو بالکل بھی مس نہ کریں اور اپنی شرکت سے سبھی کی حوصلہ افزائی کریں...
زاہد امین سر
رسائٹ ٹوڈے یوٹیوب چینل مالیگاؤں
