مدرس قرآن وحدیث,البدر بک ڈپو کے بانی مولانا ابواللیث کے سانحہ ارتحال پر تعزیتی نشست
Author -
personحاجی شاھد انجم
دسمبر 29, 2025
0
share
مالیگاؤں : پریس ریلیز ۔ بروز سنیچر 27 دسمبر بعد نماز ظہر یہ روح فرسا خبر رنجور کر گئی کہ گولڈن نگر رضا پورہ کے ساکن تحریکی فکر و مزاج کے حامل، مولانا ابواللیث یوسفی صاحب طویل علالت کے باعث داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ،، لہٰذا جماعت اسلامی ہند مالیگاؤں ، انجمن محبان اردو کتب مالیگاؤں ، وائس آف اردو چینل مالیگاؤں اور ادارہ فاران مالیگاؤں کی جانب سے ایک تعزیتی نشست کا اہتمام بتاریخ 30 . دسمبر بروز منگل رات نو بجے الھدی اسلامک سینٹر مشاورت چوک پر کیا گیا ہئے ۔ متعلقین و احباب سے اس تعزیتی نشست میں شرکت کی درخواست مذکورہ اداروں نے کی ہئے ۔