SIO امراوتی ڈسٹرکٹ کی جانب سے ملک گیر مہم #MOHAMMAD_FOR_ALL کے سلسلے میں اچالپور یونٹ پر پریس ریلیز کا اہتمام کیا گیا۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
اگست 15, 2026
0
share
اس موقع پر درج ذیل احباب کی شرکت رہی: صفوان خان اسجد خان مزمل خان اسلام الحق مجاہد اسلام اللہ تعالیٰ اس مہم کو کامیاب بنانے میں ہم سب کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین