مالیگاؤں شہر کی مشہور عالمہ و شیخ الحدیث و صدرمعلمہ مدرسہ کلیات الطاہرات۔زاہدہ آپا داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
ستمبر 01, 2026
0
share
____انااللہ واناالیہ راجعون____ 01.09.2026 بزور منگل 18 ربیع الاول 1448 ھجری یہ خبر انتہائی رنج وغم کے ساتھ دیجاتی ہے کہ شہر مالیگاؤں کے مشہور عالمہ دین وشیخ الحدیث و صدرمعلمہ مدرسہ کلیات الطاہرات۔ زاہدہ آپا انا لله وانا اليه راجعون اللهم اغفر لها وارحمها واسكنها فسيح جناتها ويلهم أهلها وذويه الصبر والسلوان تدفین عشاء بعد نو بجے بڑا قبرستان میں ھو گی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اہلِ خانہ متعلقین اور شاگردوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین شریکانِ غم معلمات و طالبات و اسٹاف مدرسہ کلیات الطاہرات