بارہویں پاس طلبہ بالخصوص عالم حافظ لوگوں کے لیے بہت اہم اطلاع ہے کہ دہلی کے مشہور پروفیسر ڈاکٹر تنویر صاحب ia ائی اے کے ماہر یورپ سے واپسی پر بارہویں پاس طلبہ کے لیے اپنی تعلیمی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ جس میں پروفیسر تنویر صاحب بارہویں پاس طلبہ کو تین سالہ بی سی اے bcaکورس کے ساتھ اے ائی aiکے ماہر بنائیں گے۔ ساتھ میں جاپانی لینگویج بھی سکھائیں گے۔ بعد ازاں تیسرے سال ا نٹر نیشنل کمپنی میں نوکری کے لئے رہنمائی فرمائیں گے۔ جس میں مناسب تنخواہ دی جائے گی تین سال مکمل ہونے پر ڈگری مصنوعی ذہانت اور جاپانی لیںنگویز کا ماہر بنا کر جاپان میں قریب پانچ لاکھ فی ماہانہ کی تنخواہ پر بھیجنے کے لیے رہنمائی فرمائیں گے۔ اس پروگرام میں ڈاکٹر صاحب اپنا کوئی تعلیمی معاوضہنہیں لیں گے۔ طلبہ اپنے شہر میں رہتے ہوئے براہ راست تمام علم حاصل کر سکتے ہیں یا دہلی جا کر یونیورسٹی میں سالانہ 24 ہزار فیس بھر کر تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنی رہائش اور کھانے کا انتظام خود کرنا ہوگا اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر تنویر صاحب سے رات نو بجے فون پر گفتگو کر سکتے ہیں۔ واضح ہو یہ پروگرام 26 ۔27 کے لیے ھے داخلہ لینے کے لئے اس ماہ کی اخری تاریخ 10 اکتوبر2026ء یعنی صرف دو دن باقی ہے۔ سنجیدہ طلباء رابطہ کریں مالیگاؤں سے رابطہ کے لیے. محمد عمران ابن قاری حفیظ الرحمن شمسی7558489266 ڈاکٹر تنویرصاحب کا نمبر 7982767409 آپ سے درخواست ہے اس لنک کو واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔ پیشگی شکریہ