تعلیم سے محروم بچوں کو ملے گا دوسرا موقع، خواتین کے ہاتھوں میں ہوگا ہنر کا چراغ؛ کٹ کٹ گیٹ میں کمیونٹی سینٹر کا افتتاح
نومبر 05, 2026
0
اورنگ آباد3 نومبر کسی بھی معاشرے کی ترقی کا راستہ تعلیم اور خود انحصاری سے ہوکر گزرتا ہے۔ اسی سوچ کو عملی جامہ پہنانے کی ایک اہم کوشش کے تحت کٹ کٹ گیٹ کی نیوایس ٹی کالونی میں ایک کمیونٹی سینٹر کا افتتاح عمل میں آیا، جہاں اسکول چھوڑ چکے بچوں کو دوبارہ تعلیم سے جوڑنے اور خواتین کو ہنر مند بناکر خود کفیل بنانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
Tags




