![]() |
| سیوک سوسائٹی کے نمائندے |
سیوک ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نے روز اول سے شہریان کی خدمات میں ہر کام بلا معاوضہ انجام دیا ہے ۔ حال ہی میں سیوک دینی کوئز کمپٹیشن کے سوالیہ پرچے سے ہونے والی آمدنی سے پارس کمپنی کی 50 نئی کرسیاں، 2 چٹائی، 30 رکابی اور فوکس لائٹ خریدا گیا جو بہ وقت میت بھاتی کیلے فی سبیل اللہ دیئے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ سیریس مریضوں کیلے آکسیجن سیلنڈر بھی فی سبیل اللہ دیئے جاتے ہیں ۔ مریض کیلے دواخانے کی نوعیت والی اوپر نیچے ہونے والی آرامدہ پلنگ بھی فری آف چارج دی جاتی ہے ۔ سیوک سوسائٹی شہریان سے اپیل کرتی ہے کہ سیوک سوسائٹی کی جاری اس خدمات سے استعفادہ کریں اور میت کے وقت لگنے والے لوازمات صدر سیوک سوسائٹی سہیل ماسٹر ، سکریٹری تحسین اشرف ، رضوان احمد، اعجاز ایم آئے سی، رضی انور، انیس احمد اور خالد پپو سے رابطہ کرکے حاصل کریں ۔
سہیل ماسٹر 8087783535
تحسین اشرف 9270786116
رضوان انصاری 9226909090
اعجاز ایم آئے سی 9272668733
رضی انور 7021629028
خالد پپو 9175522529


