مورخہ 13 فروری 2021 ٕ سنیچر بعد نماز عشإ رات ساڑھے نو بجے دفتر جمعیت علمإ سلمانی چوک پر ارکان جمعیت علمإ کی مشورتی میٹنگ مولانا آصف شعبان صاحب کی صدات میں انعقاد ہوا
اس موقع پر مولانا جمال ناصر ایوبی جنرل سکریٹری جمعیت علمإ مالیگاٶں نے میٹنگ ایجنڈا کی خواندگی کے ساتھ بتایا کہ گذشتہ 11فروری جمعرات کو پونہ اعظم کیمپس میں جمعیت علمإ مہاراشٹر مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کہا گیا کہ جدید ممبر سازی کی مدت 14 فروری کو مکمل ہوتے ہی آٸندہ تین سالہ نۓ ٹرم کیلۓ انتخابات کا سلسلہ پورے مہاراشٹر میں 15فروری سے 10 مارچ کے درمیان مکمل کرلۓ جاٸیں گے جس کیلۓ جلد ہی مہاراشٹر جمعیت سے سرکیولر بھی جاری ہوگا
اس بنیاد پر جمعیت علمإمالیگاٶں اور جمعیت ضلع ناسک کے وہ تمام احباب جنھوں نے ممبر سازی کیلۓ بک لٸۓ تھے الحمدللہ ان میں سے بہت سے ممبران نے بک اور رقم جمع کردیۓ ہیں کچھ احباب باقی ہیں جوکہ وہ بھی ایک دو روز میں جمع کرادیں گے اس موقع پر قاری اخلاق احمد جمالی نے کہا کہ جمعیت ایک دستوری جماعت ہے انتخابات آبزرور (مشاہد) کی نگرانی میں ہوتے ہیں شہر مالیگاٶں میں انتخاب کے موقع پر مہاراشٹر جمعیت کے ذمہ داران کی آمد متوقع ہے
جمعیت علمإ مہاراشٹر کے اجلاس میں جمعیت اوپن اسکول کو منظم طریقے پر مضبوط کرنے نیز معاشرے سے براٸیوں کے سد باب کیلۓ اصلاح معاشرہ سال بھر کرنے کابھی فیصلہ لیاگیا یہ مختصر مجلس عاملہ جمعیت علمإ مہاراشٹر کی روداد ہے
دفتر جمعیت علمإ سلیمانی چوک کی منعقدہ اس میٹنگ میں مولانا صغیر شمسی مولانا نیازملی مولانا حسن ملی مولانا ابوزید حافظ عبدالعزیز رحمانی مفتی عبداللہ ہلال مولانا عبدالرحیم بیتی حافظ اشفاق جمالی مولانا شرجیل ملی مفت شاکر اشاعتی حافظ رمضان اشاعتی خلیل مدنی گروپ حاجی ادرہس جمیل مقادم صابر بھاٸ عمربھائ کیمپ استیاق بھائی بیٹری