مفتی عامر ملی کے دست مبارک سے ماس
یونانی اینڈ آیورویدک کا افتتاح۔
مالیگاؤں۔4 جولائی 2021 بروز اتوار صبح 11 بجے محمد علی روڈ پر ماسٹر یونانی سینٹر کی 5 ویں برانچ کا افتتاح عمل میں آئے گا ان شاء اللہ۔
اس ضمن میں ثنا نیوز کو طاہر حسین سے ملی تفصیل کے مطابق 4 جولائی 2021 صبح 11 بجے مسجد یحیی زبیر کے خطیب و امام حضرت مولانا مفتی محمد عامر ملی صاحب دامت برکاتہم کے دست مبارک سے عمل میں آئے گا۔
اس موقع پر مفتی صاحب دعا بھی
کریں گے۔
واضح رہے ماسٹر یونانی سینٹر سلام چاچا روڈ مالیگاؤں میں گزشتہ 20 سالوں سے کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔نیو ماسٹر یونانی رضا پورہ مسجد کے قریب 10 سال سے جاری ہے۔
السعد ڈسٹری بیوٹر سمیت ایک اور فرم کے ساتھ اب ماسٹر یونانی سینٹر کی 5 ویں برانچ جاری ہو گی۔
جہاں طب کی دنیا میں 45 سال کا تجربہ رکھنے والے ماسٹر یونانی سینٹر کے روح رواں حکیم محمد ابراہیم ماسٹر ،ماسٹر یونانیnx کے طب میں روزانہ اپنی خدمات پیش کریں گے۔مریض اس یونانی سینٹر سےاستفادہ حاصل کرنے کیلئے طاہر حسین سے 8208462831 پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔
ماسٹر nx کے اس افتتاحیہ پروگرام میں آپ ضرور تشریف لائیں اور اس پروگرام کو کامیابی سے ہمکنار کریں۔
اس طرح کی گذارش ماسٹر محمد ابراہیم ماسٹر یونانی میڈ یسنس نے کی ہے۔