مالیگاؤں: ایجوکیشنل فورم کے زیر اہتمام منعقدہ مہاراشٹر ٹیچرز ایلجیبلیٹی ٹیسٹ (ٹی ای ٹی) پریکٹس پیپر مجوزہ 24 اکتوبر 2021ء بروز اتوار صبح ٹھیک 9 بجے، سٹیزن کیمپس، اسلام نگر، مالیگاؤں کے ڈاکٹر منظور حسن ایوبی ہال، میں ہوگا.
جس میں شرکت کے لئے رجسٹریشن جاری ہے- خواہش مند پیپر فرسٹ کے لیے 50 روپئے اور پیپر سیکنڈ کے لئے 50 روپئے (دونوں پیپر دینے کے خواہشمند 100 روپئے) ادا کر کے اپنا رجسٹریشن کنفرم کروالیں- آج 23 اکتوبر کی شام سات (7) بجے تک ہی رجسٹریشن ہوگا۔ بعدازاں مایوسی ہوگی- رجسٹریشن کی جگہ "صدیقی زیراکس" ، مالیگاؤں۔
مزید معلومات کے لئے فورم کے اراکین
صدیقی اعجاز سر،9226217551 عارف حسین سر 9226933081
و رضوان ربانی سر 8983174977 سے رابطہ کیا جاسکتا ہے-
مالیگاؤں ایجوکیشنل فورم
درخواست:-
اس میسیج کو ڈی ایڈ بی ایڈ طلباء و طالبات اور اساتذہ تک ضرور پہنچائیں
Pls 4 ward karen.