ممبئی: رضا اکیڈمی اور تحفظ ناموس رسالت( صلی اللہ علیہ وسلم) بورڈ کے بانی وسربراہ الحاج سعید نوری صاحب کی طبیعت ناساز ہے۔
اس ضمن میں ملی تفصیل کے مطابق موصوف ممبئی کے اسماعیلہ ہاسپیٹل میں زیر علاج ہیں۔قارئین سے درخواست ہے کہ وہ سعید نوری صاحب کی صحت یابی کے لیئے دعا کریں۔اللہ پاک حضرت کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔(آمین)