تعزیتی نشست
مرحوم مولانا عبدالحمـید ازہری رحمتہ اللّہ علیہ کی حیات و خدمات پر ایک تعــــزیتی نشست مورخہ 6 دسمبر 2021 بروز پیر بعد نماز عشاء فوراً ٹھیک 8:30 بجے حمیدیہ مسجد بڑا قبرستان میں منعقد ہوگی ان شاء اَللّہ
لہذا تمام ہی مکاتب فکر کے علما،اکرام نیز ملّی سیاسی سماجی تنظیموں کے ذمہ داران اور اہلیان شہر سے شرکت کی گذارش ہے
نوٹ-اسی کو دعوت نامہ سمجھ کر ضرور تشریف لائیں
منجانب۔ کُل جما عتی تنظیم مالیگاؤں