مالیگاؤں:روشن آباد کی مشہور و معروف شخصیت جلیل قریشی کے لڑکے حاجی فیروز قریشی چربی والے کے بھائی کمال قریشی چربی والے کا انتقال ہوگیا ۔۔مرحوم کی عمر تقریبا 50 سال تھی ۔ بروز جمعرات صبح 11 بجے تدفین بڑا قبرستان میں عمل میں آئی ۔
مرحوم ہشاش تھے اچانک انتقال سے گھر والوں ورشتہ دار واقارب کو صدمہ در پیش ہوا۔لیکن یہ اللہ رب العالمین کا فیصلہ ہے اس پر راضی بہ رضا رہے کر اللہ کے فیصلے پر صبر کریں ۔۔۔اللہ پاک مرحوم کی مغفعرت فرماے۔آمین
یا رب العالمین ۔دعا گو۔حاجی عارف قریشی ،حاجی شفیق قریشی ،جاوید قریشی بنڈال،اقبال جان محمد سر۔