مالیگاؤں: مہندی ڈیزائن پسند کرنے والی خواتین کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے کہ آپ خوبصورت مہندی ڈیزائن ایک صاف عمدہ کاغذ پر بنا کر اپنا نام پتہ لکھ کر ایک بند لفافے میں 20فروری 2022 تک انجمن چوک نزد تکونی گارڈن مالیگاؤں۔میں ثنا بک ڈپو کے سامنے میجک بیوٹی پارلر میں موجود باکس میں جمع کرائیں. بیرون شہر کی خواتین بذریعہ پوسٹ مہندی ڈیزائن روانہ کریں۔اپنی مہندی ڈیزائن روانہ کرنے والی خواتین22 فروری 2022 کو دوپہر 4 بجے ہونے والی قرعہ اندازِی میں ضرور حاضر رہیں۔
بذریعہ قرعہ اندازِی شہر و بیرون شہر کی 20 مہندی ڈیزائن بنانے والی خواتین کو جاوید حبیب سے تربیت یافتہ ماہرخاتون بیویٹویشن سمیہ اختر جو کہ خو اتین کےمیجک بیوٹی پارلر میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔وہ 20 خواتین کو 25 فروری تک۔میجک بیوٹی پارلر میں فری میک اپ کریں گی۔لہذا مہندی ڈیزائن بنانے والی خواتین اس جانب توجہ دیں۔مزید معلومات کے لیے رابطہ قائم کریں.
8421288748
صبح ۔11.30 سے رات 9بجے تک۔