پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر کی مشہور و معروف شخصیت عبدالرحیم انصاری(ایم بی اے) مالک مونا کمپیوٹر، مومن پورہ، پربھنی کی صاحبزادی اربینہ مسکان نے کوئنس اردو ڈی ایڈ کالج، پربھنی سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے ڈی ای ایل ایڈ سال دوم میں 89.65 فیصد نشانات حاصل کرتے ہوئے اے پلس سے شاندار ۔نمایاں کامیابی حاصل کی
عیاں رہے کہ اربینہ مسکان یہ انجم پروین انصاری معاون معلمہ، نعمانیہ اردو اسکول ،پاتھری روڈ ،پربھنی کی دختر کلاں ہیں- ان کے اس نمایاں کامیابی پر عزیز و اقارب دوست احباب اور رشتہ داران نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا - اور روشن مستقبل کی دعاؤں سے نوازا