عیدگاہ کی زمین کس کی ملکیت ہے
فروری 03, 2022
0
مالیگاؤں لشکر والی عیدگاہ سے متعلق شہر مالیگاؤں کی جامع مسجد میں منعقد ہونے والا ہفتہ واری درس قرآن میں کسی نے مفسر قرآن حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب سے سوال کیا کہ عیدگاہ کی زمین کس کی ملکیت ہے اس پر موصوف نے کیا جواب دیا ذیل کی ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں