بتاریخ:21/رمضان المبارک 1442ھ بمطابق 23/اپریل 2022ء بروز سنیچر بعد نماز ظہر متصلاً
بمقام:مسجد عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ (شہید عبدالحمید المعروف کسمبا روڈ)نزد نیا بس اسٹینڈ،مالیگاؤں
خطاب بعنوان
ہماری دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟
مقرر خصوصی:
حضرت مولانا مفتی محمد عامریاسین ملی صاحب
(امام وخطیب مسجد یحییٰ زبیر)
برادران اسلام سے پروگرام میں شرکت کی درخواست ہے
نوٹ:ظہر کی نماز کا وقت 1:15 ایک بجکر پندرہ منٹ پر ہے. مذکورہ بالا عنوان پر قرآن وحدیث کی روشنی میں 30/منٹ سیر حاصل گفتگو ہوگی. 10/منٹ سوال و جواب کا سیشن ہوگا.اور دعا پر مجلس کا اختتام ہوگا.
الداعیان:امام صاحب و ٹرسٹیان و ذمہ داران مسجد عبداللہ بن مسعود

