مالیگاؤں:مسلم پرسنل لاءبورڈکی تجویزبیٹی کوجہیزمت دو میراث میں سےحصہ دوجوفرض ہےجہیزایک غیراسلامی رسم ہےخطیب ملت مفتی اسمعیل صاحب نے
جامع مسجدسےاعلان کئےکہ جوکہتا ہےجہیزدیناسنت ہےاس کوکلمہ پڑھ لیناچاہیئے
۔الحمدللہ5شوال1443ھ7 مئ2022ءبروزسنیچربعدنمازعصرنعمانی مسجد معہدملت مالیگاؤں میں اجتماعی نکاح بغیرجہیزکاپیرطریقت قاری الطاف حسین ملی (خلیفہ مجازمولاناقمرالزماںصاحب الہ آبادی)کی سرپرستی میی منعقدہوا۔
جس میں محمدفاروق قاری نثار احمد کےفرزندان مزمل حسین اورمدثرحسین کانکاح بغیرجہیزکےانجام پایا۔
اس موقع پرقاری الطاف حسین صاحب نےکہاکہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کاارشادہیکہ بابرکت نکاح وہ ہےجوآسانی اورکم خرچ میں ہوہ۔مارےمذہب کاشیوہ نہیں ہے۔جہیزملت کہ نوجوانوں کوخودداری کامظاہرہ کرتےہوے بغیرجہیزکانکاح کارواج دیناچاہئے۔
یہ وقت کی ضرورت اورسنت ہےتاکہ غریب لڑکیوں کی شادی آسان ہوجاےاورنکاح کی برکت حاصل ہواوریہ کام لڑکےوالے ہی کرسکتےہیں۔
لڑکی والےتومجبوررہتےہیی جہیز دینے کےلئےمگراس اجتماعی نکاح کی خصوصیت رہی کہ بنیادی کردارلڑکی والوں نےاداکیا۔
اس کاسہراالحاج جمال احمدکےسرجاتا ہےاس موقع پرعلماء حفاظ کی کافی تعدادرہی مولاناغلام محمدوستانوی لائبریری اورالخدمت خواتین گروپ کی جانب سےبہت بہت مبارکباد۔دعا ہےکہ اللہ اس نئےجوڑےکوخوشی بھری زندگی نصیب فرماے۔ملت کےنوجوانوں کواسی طرح بغیرجہیزکہ نکاح کی توفیق عطافرماےآمین یارب العلمین۔
از خادم مولاناغلام محمدوستانوی لائبریری مالیگاؤں7385569266



