ریٹائر آرمی جوان۔۔یونس خان فوٹو۔۔
فوج میں بھرتی کے لیئے طلباء کی رہنمائی کرتے ہیں۔
( پریس ریلیز) 45000 ہزار بھرتی میں سے نیوی میں دسویں، بارہویں، پاس کی تین ہزار اسامیوں کی تفصیل ماہ جولائی 2022کے اخبار گلشن روزگار میں ملاحظہ کریں
عریضہ کرنے کی آخری تاریخ ۵ جولائی ہے
اس کے علاوہ ملاحظہ کریں بارہویں میں میتھس لینے والوں کے لئے حکومت کا کیا نظام ہے۔خصوصی انعام. بی ایس سی کی چار سو اسامیاں اور دیگر ہزاروں اسامیوں کی معلومات کے ساتھ ساتھ پڑھئے خاص اداریہ گلشنِ روزگار میں۔ اگنی ویر اور مسلمان
اپنی کاپی درج ذیل مقامات سے حاصل کریں.
۱.. سٹی بک ڈپو نزد قصاب باڑہ مسجد,محمد علی روڈ.مالیگاؤں
۲.صدیقی زیراکس.خان اپارٹمینٹ,بھکو چوک. مالیگاؤں
بیرون شہر کے لوگ درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں.
9226217551 / 7020221001
پلیز سیئر کریں۔



