سابق آرمی نوجوان دیپک کھیرنار (نامپور)اوریونس خاں ما لیگاؤں دونوں ایک ساتھ فوج میں شامل ہوئے تھے۔اوراب ریٹائربھی ساتھ میں ہو گئے۔دیپک کھیرناریونس خاں کےاسلامی اخلاق سےمتاثر ہو کراپناجگری
دوست بنالیا۔
یونس خاں مالیگاؤں آنےکےبعداس بات پربےچین ھیکہ مسلم سماج کے
نوجوان اگنی پتھ کی چارسالہ
ملازمت میں زیادہ تعداد میں شریک ھوں ۔مالیگاؤں ڈیولپمنٹ فرنٹ کی ٹیم قابل مبارکباد جن کی کوشش سےیکم جولائی اے ٹی ٹی ہائی اسکول میں اگنی ویربھرتی کےعنوان پرایک سیمینارمنعقد کیا گیا۔مالیگاؤں سےتعلق رکھنےوالوں میں سابق فوجیوں میں عبدالطیف- یونس خاں اورظہیرعباس نےطلبہ سےخطاب کیا۔
5جولائی2022ءنویدسیداقبال سلیمانی چوک پرمختصرمگراہم پیغام دیپک کھیرنارنامپورنےدیاکہ فوج کےتعلق سےمسلمانوں کوبہت بڑی غلط فہمی ھے فوج میں تعصب نہیں ہے اور مالیگاؤں کے یونس خاں میرےجگری دوست اوربھائی ہیں۔ھم دونوں نےساتھ میں ملازمت کی۔ اورآج بھی ھماری دوستی قائم ھے۔اورانکےگھروالوں کےکریکٹرکو
جاننےکےلئےمیں فیمیلی کےساتھ
آٹھ آٹھ دن ان کے گھرپرقیام کرتاھوں۔ اوروہ بھی نامپور میں
قیام کرتےہیں۔ ہم فوج میں ہندومسلم نہیں دیکھتےمسلم نوجوان فوج میں شریک ہونگےبھارت کااصلی درشن ہوگا۔انسانیت جاگےگی اورمعلوم ہوگا
ایک دنیااورھے۔سابق فوجی یونس خاں نےکہاکہ میں چاہتاہوں کہ علمائے کرام
اپنی تقریر میں نوجوانوں کوترغیب دیں۔
عبداللہ بن مسعود مسجد (نزد نیا بس اسٹینڈ)کےپیش امام حافظ مختارجمالی صاحب اورقاری حفیظ الرّحمٰن شمسی سے
مل مجھےحوصلہ ملا۔جمالی صاحب نےکہاکہ یہ بہت اہم کام ہے جمیعت علماء دفترپربات رکھونگا۔ان شاءاللہ اس کام کوآگےبڑھا ئیں گے۔شمسی صاحب نےکہاکہ یونس خاں قوم کے نوجوانوں کےلیئےجوتڑپ اورکوشش کررھے
ہیں۔ یہ جذبہ قابل تحسین ہےتعلیمی اداروں کےذمہ داران کوطلباءکوترغیب دلانےکےلئےپروگرام ترتیب دینا چاہئے۔ سابق فوجیوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہیئے۔ان شاءاللہ ہماری قوم کے بچوں کوحوصلہ ملےگا۔ عام لوگوں کی معلومات کےلیئےیہ بھی نقل کیاجارہاہیکہ 23لاکھ روپیئےاگنی پتھ اسکیم کےتحت
فوج میں بھرتی ھونےکےلیئے
رجسٹریشن 24جون سےشروع
ہوگئی ہے۔اورآن لائن امتحانات
25جولائی2022ءسےشروع
ہوں گے۔17سے23سال کےدرمیان
کےنوجوان طلباءجو10ویں اور12ویں پاس ہیں۔ اس اسکیم
سےفائدہ اٹھایں۔ قریبی مسلمان
بچوں کومعلومات دیں۔ یہ معلومات مساجدکےائمہ کرام ہائی سکول کالج ذمہ دوران طلباءان کے سرپرستوں کو دیں۔
دوستوں رشتہ داروں تک ضرور
پہنچائیں۔ واٹش اپ پرہندی انگلش میں شیئرکریں۔ ملک کے طلباءکواس اسکیم سےفائدہ ہوگا۔چارسال میں 11لاکھ72
ہزار160روپیئےملینگے۔ان کو ریٹائرمنٹ پر 11لاکھ71ہزارروپیے ملے گے۔
کھاناعلاج وغیرہ سب مفت۔ اس اسکیم سےفائدہ اٹھائیں۔زیادہ سےزیادہ مسلم
سابق آرمی نوجوان دیپک کھیرنار (نامپور)اوریونس خاں ما لیگاؤں دونوں ایک ساتھ فوج میں شامل ہوئے تھے۔اوراب ریٹائربھی ساتھ میں ہو گئے۔دیپک کھیرناریونس خاں کےاسلامی اخلاق سےمتاثر ہو کراپناجگری
دوست بنالیا۔
یونس خاں مالیگاؤں آنےکےبعداس بات پربےچین ھیکہ مسلم سماج کے
نوجوان اگنی پتھ کی چارسالہ ملازمت میں زیادہ تعداد میں شریک ھوں ۔مالیگاؤں ڈیولپمنٹ فرنٹ کی ٹیم قابل مبارکباد جن کی کوشش سےیکم جولائی اے ٹی ٹی ہائی اسکول میں اگنی ویربھرتی کےعنوان پرایک سیمینارمنعقد کیا گیا۔مالیگاؤں سےتعلق رکھنےوالوں میں سابق فوجیوں میں عبدالطیف- یونس خاں اورظہیرعباس نےطلبہ سےخطاب کیا۔5جولائی2022ءنویدسیداقبال سلیمانی چوک پرمختصرمگراہم پیغام دیپک کھیرنارنامپورنےدیاکہ فوج کےتعلق سےمسلمانوں کوبہت بڑی غلط فہمی ھے فوج میں تعصب نہیں ہے اور مالیگاؤں کے یونس خاں میرےجگری دوست اوربھائی ہیں۔ھم دونوں نےساتھ میں ملازمت کی۔
اورآج بھی ھماری دوستی قائم ھے۔اورانکےگھروالوں کےکریکٹرکو
جاننے کےلئے میں فیمیلی کےساتھ
آٹھ آٹھ دن ان کے گھرپرقیام کرتاھوں۔ اوروہ بھی نامپور میں
قیام کرتےہیں۔ ہم فوج میں ہندومسلم نہیں دیکھتےمسلم نوجوان فوج میں شریک ہونگے۔بھارت کا اصلی درشن ہوگا۔انسانیت جاگےگی اورمعلوم ہوگا
ایک دنیااورھے۔سابق فوجی یونس خاں نےکہاکہ میں چاہتاہوں کہ علمائے کرام
اپنی تقریر میں نوجوانوں کوترغیب دیں۔
عبداللہ بن مسعود مسجد (نزد نیا بس اسٹینڈ)کےپیش امام حافظ مختارجمالی صاحب اورقاری حفیظ الرّحمٰن شمسی سے
مل مجھےحوصلہ ملا۔جمالی صاحب نےکہاکہ یہ بہت اہم کام ہے جمیعت علماء دفترپربات رکھونگا۔ان شاءاللہ اس کام کوآگےبڑھا ئیں گے۔شمسی صاحب نےکہاکہ یونس خاں قوم کے نوجوانوں کےلیئےجوتڑپ اورکوشش کررھے
ہیں۔ یہ جذبہ قابل تحسین ہےتعلیمی اداروں کےذمہ داران کوطلباءکوترغیب دلانےکےلئےپروگرام ترتیب دینا چاہئے۔ سابق فوجیوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہیئے۔ان شاءاللہ ہماری قوم کے بچوں کوحوصلہ ملےگا۔ عام لوگوں کی معلومات کےلیئےیہ بھی نقل کیاجارہاہیکہ 23لاکھ روپیئےاگنی پتھ اسکیم کےتحت
فوج میں بھرتی ھونےکےلیئےرجسٹریشن 24جون سےشروع ہوگئی ہے۔اورآن لائن امتحانات 25 جولائی 2022 سے شروع ہوں گے۔17سے23سال کےدرمیان کےنوجوان طلباءجو10ویں اور12ویں پاس ہیں۔ اس اسکیم سے فائدہ اٹھایں۔ قریبی مسلمان بچوں کومعلومات دیں۔ یہ معلومات مساجد کےائمہ کرام ہائی سکول کالج ذمہ دوران طلباءان کے سرپرستوں کو دیں۔
دوستوں رشتہ داروں تک ضرور پہنچائیں۔ واٹش اپ پرہندی انگلش میں شیئرکریں۔ ملک کے طلباءکواس اسکیم سےفائدہ ہوگا۔
چارسال میں 11لاکھ72ہزار 160 روپیئےملینگے۔ان کو ریٹائرمنٹ پر 11 لاکھ71ہزارروپیے ملے گے۔
کھانا علاج وغیرہ سب مفت۔ اس اسکیم سےفائدہ اٹھائیں۔زیادہ سےزیادہ مسلم
بچوں کو فوج میں شامل ہونے کی فکر کریں۔فوج میں شامل ہونے کے خواہش مند نوجوان ریٹائر فوجی جوان یونس خان صاحب سے اس نمبر پر رابطہ قائم کریں۔8650740225
اور ملاقات کریں۔موصوف اس ضمن رہنما ئی کریں گے۔


