الحمد للہ !اس اعلان کے ذریعے ہم اپنے تمام ہی متعلقین اور دوست و احباب کو اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس کررہے ہیں کہ مورخہ ۲۸؍اکتوبر ۲۰۲۲ء بروز جمعہ بعد نماز عصر رحمانی آفسیٹ پریس کا افتتاح بذریعہ دعا کیا جا رہا ہے۔
آپ سے گذارش ہے کہ اس افتتاحی دعائیہ مجلس میں تشریف لا کرہمیں دعاؤں سے نوازیں۔
آپ کی آمد کے منتظر
رحمانی سلیم احمد ،رحمانی جمیل احمد ،رحمانی شکیل احمد
اسٹاف رحمانی پبلی کیشن ، اسلام پورہ، مالیگاؤں
بمقام: سروے نمبر 42، پلاٹ نمبر45،نیا اسلام پورہ،نزدسبحان سائزنگ والی مالیگاؤں

