مالیگاؤں:ادارہ نثری ادب کے صدر، مرحوم محمد اسحق خضر صاحب، مورخہ ۲۸ نومبر ۲۰۲۲ء کو داغ مفارقت دے گئے۔
مرحوم کی یاد میں تعزیت مسنونہ کا انعقاد، بتاریخ ۳۰-نومبر ۲۰۲۲ء بروز بدھ، بعد نمازِ مغرب ساڑھے چھ بجے، اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے مرکزی ہال میں ہوگا- وقت کا خیال رکھتے ہوئے آپ تمام حضرات سے شرکت کی گذارش ادارہ نثری ادب کے نائب صدور و اراکین نے کی ہے-


