چوپڑا شہر کے سماجی کارکن جو ہمیشہ کسانوں کے مسائل اور ان کے فائدے کے لیے جدوجہد کرتے ہیں اور جنہوں نے کرونا کے وقت میں ایک جنگجو کے طور پر کام کیا ہے، محترم ایس بی نانا صاحب کی چوپڑا شیتکاری شوگر فیکٹری لمیٹڈ میں وائس چیئرمین کے عہدے پر ان کو منتخب کیا گیا یا جس کی خوشی میں ان کے خیر خواہ حاجی عثمان شیخ (چیئرمین سورماج فاؤنڈیشن چوپڑا) نے انہیں تہہ دل سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج آپ کے اس نیک کام کا سلا اس عہدے کی صورت میں ملا ہے اور آپ اسی طرح سماجی کام کرتے رہیں۔
اس پروگرام کے دوران ابولیس شیخ ضیاء الدین قاضی عارف شیخ (سماجی کارکن) اور سورماذ فاؤنڈیشن کے اراکین موجود تھے۔

