قاضئ شریعت معہدملت مالیگاؤں کےناظم اعلی وشیخ
الحدیث وقاضئ شریعت ورکن تاسیسی آل انڈیامسلم پرسنل لاءبورڈوفقہ اکیڈمی کےنائب صدربزرگ عالم دین قاضئ شریعت حضرت مولانا عبد الاحدملی قاسمی ازہری صاحب 4اپریل2023ء12رمضان لمبارک1444ھ بروزمنگل اپنےمحبوب حقیقی سےجاملے۔ بعدنمازظہرتدفین بڑا قبرستان میں عمل میں آئی۔
خطیب ملت مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب نےاہل خانہ ومحبین کوتسلی دیئے۔حضرت مولانا محمدعمرین محفوظ ملی رحمانی صاحب دعا نے
کی۔
بعدنمازتراویح غربیدمسجد
میں تعزیتی نشست مولانامحمد
ادریس عقیل ملّی قاسمی صاحب کی صدارت میں منعقد
ہوئی ۔
حافظ مزمل فاروق کی قرات سےمجلس کاآغاز ہوا۔جس میں جماعت اسلامی کےامیرعبدالعظیم صاحب فلاحی حافظ انیس اظہرملی. جمعیت اہل حدیث کےرکن اور.مولاناانیس الرحمن قاسمی. مولاناجمال عارف. مولاناعرفان الدین قاسمی مولاناامتیاز اقبال.مولانانعیم الظفرملی. مفتی حسنین ملی نعمانی قاضئ شریعت .مولاناعبدالقیوم قاسمی
ملی . حافظ ریاض احمدصاحب ملی ناظم جامعہ تعلیم البنات. حضرات نےقاضئ شریعت کی پچاس سالہ دینی تعلیمی تدریسی معاشرتی خدمات کےمختلف گوشوں کو اپنی نم آنکھوں اوربعض روتے ہوئےبیان کیااورسامعین کوبھی
رلایانظامت کےفرائض مولازبیراحمدملی نےانجام د ی۔حافظ رفیق ملی صاحب نےنظم پیش کی۔
قاضی عبدالاحدازہری صاحب معہدملت کےاولین فارغین کےآخری چراغ تھے۔جوبجھ توگیامگرسینکڑوں چراغوں کوروشنی سےمنورکرگئے۔
راقم خادم دینی تعلیمی بورڈ جمیعت علماء مالیگاؤں تین صوبوں میں مکاتب مدارس ومساجد قائم کئےبہت سی حگہوں پرمعہدملت کےفضلاء
خدمت انجام دےرہے ہیں قاضئ شریعت راقم کےساتھ دیہاتوں کاکئی سفربھی کئے اورخوب حوصلہ افزائی اوردعا ئیں۔ بھی کرتےرہےاسی لئےکہناپڑرہاہےکہ
ایساکہاں سے لاؤں کہ تجھ ساکہوں جسے۔ اوریہ بھی کہناپڑ
رہاہےکہ.کڑےسفرکاتھامسافرتھکاہے۔ایساکہ سوگیاہے خوداپنی آنکھیں توبندکرلی ہرآنکھ لیکن بھگوگیاہے



