بتاریخ:24/رمضان المبارک 1444ھ بمطابق 16/اپریل 2023ء بروز اتوار بعد نماز ظہر متصلاً
بمقام:مسجد عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ (شہید عبدالحمید المعروف کسمبا روڈ)نزد نیا بس اسٹینڈ،مالیگاؤں
خطاب بعنوان
ترکہ کی شرعی تقسیم نہ کرنے کے نقصانات
مقرر خصوصی:
حضرت مولانا مفتی محمد عامر یاسین ملی صاحب(امام مسجد یحییٰ زبیر،روح رواں گلشن خطابت مالیگاؤں)
برادران اسلام سے پروگرام میں شرکت کی درخواست ہے
نوٹ:ظہر کی نماز کا وقت 1:15 ایک بجکر پندرہ منٹ پر ہے. مذکورہ بالا عنوان پر قرآن وحدیث کی روشنی میں 40/منٹ سیر حاصل گفتگو ہوگی.
10/منٹ سوال و جواب کا سیشن ہوگا.اور دعا پر مجلس کا اختتام ہوگا.
الداعیان:امام ومؤذن و انتظامیہ کمیٹی ومصلیان مسجد عبداللہ بن مسعود


