مالیگاؤں:صدر جمعیتہ علماء مدنی روڈ حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کی ایماء پر
جمعیتہ علماء مدنی روڈ کے زیر اہتمام
عالمی شہرت یافتہ SMBT ہاسپٹل کے اشتراک سے
شاندار سوپر اسپیشلیٹی میڈیکل کیمپ
فری فری فری فری فری فری فری
طبی معائنہ فری،فارم فری،رجسٹریشن فری
بتاریخ29 اپریل بروز سنیچر صبح دس بجے سے دوپہر دو بجے تک
بمقام چھوٹی مالیگاؤں گرلس ہائی اسکول نیاپورہ
رجسٹریشن میڈیکل کیمپ کے دن کیمپ کی جگہ پر ہوگا
آپریشن کے لئے آمدورفت کا نظم ہاسپٹل کی جانب سے کیا جائے گا ۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں ۔
سہیل ماسٹر 8087783535
عبدالرحمان پیارے 9028283587
اس لنک کو آپ واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ