فکر صحت ہارون انصاری ہاسپٹل میں ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر آہیرے میڈم کا استقبال ساتھ ہی اعزازی آفیسر ڈاکٹر صائقہ جبین کا استقبال کیا گیا
فکر صحت جمعیت علماء مدنی روڈ طبی امداد کمیٹی کے وفد نے مریضوں کی عیادت کی۔ حکومت کی مختلف اسکیمات اور یوجنا کے تحت علاج و معالجہ،آپریشن،قیام،طعام سب مفت ہے ۔ مریض کو سنبھالنے کے لئے ایک رشتے دار کا قیام و طعام کا بھی انتظام ہے
فکر صحت نامور شاعر منوررانا ہاسپٹل میں شریک، وینٹی لیٹر پر رکھے جانے کی اطلاع۔ بیٹی نے کی دعاوں کی اپیل
فکر صحت شہریان مالیگاؤں کیلئے خوشخبری الامین یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل میں مفت معائنہ کیمپ کا انعقاد
فکر صحت جمعیتہ علماء مدنی روڈ کے زیر اہتمام عالمی شہرت یافتہ SMBT ہاسپٹل کے اشتراک سے شاندار سوپر اسپیشلیٹی میڈیکل کیمپ