مالیگاؤں: رفیق بھوریا ( سابق کارپوریٹر) کی والدہ مرحومہ حجن بی بی جان زوجہ شیخ افضل کی یاد میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
اس ضمن میں ثنا نیوز کو ملی تفصیل کے مطابق 14 مئی 2023 بروز اتوار صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک رفیق بھوریا کی رابطہ آفس آزاد نگر مین روڈ مالیگاؤں میں جیون دائی کے تحت انجیو گرافی،انجیو پلا سٹی،بائے پاس سرجری،کی جائے گی۔
اس کیمپ میں دل کے امراض کے ماہر ڈ اکٹر گور پر دیپ ٹھا کر ے سر اپنی خدمات پیش کریں گے۔سینے میں درد ہونا،چلتے وقت سانس پھولنا،گھبراہٹ ہونا،پسینہ آنا،اور دل کی دھڑکن بڑھ جانا،چکر آنا جیسے امراض کا معائنہ کریں گے۔اس کے علاوہ دل کی سونو گرافی اور خون کی جانچ 50 فیصد ڈسکا و نٹ میں کی جائے گی۔فارم فیس صرف 20 روپئے رکھی گئی ہے۔
نوٹ۔کیمپ میں اپنی پرانی فائل،آدھار کارڈ،راشن کارڈ ساتھ لائیں۔
اس ضمن میں مزید معلومات کے لیے ان صاحبان سے رابطہ قائم کریں۔
1.. رفیق بھوریا
9975358786
2..نثار ماما۔
7276485410
8830838898
اس پوسٹ کو آپ واٹس اپ گروپ پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ